SKU: 58720170241

داستان فلسفہ | Dastan e Falsfa | Will Durant | سید عابد علی عابد | The Story of Philosophy

Sale price$450.00 Regular price$500.00
Save 10%

Pay in installments of $125.00 with ShopPay, AfterPay and Klarna

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 26 - Jul 31

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

داستان فلسفہ | Dastan e Falsfa | Will Durant | سید عابد علی عابد | The Story of Philosophy: (The Story of Philosophy) : : : 1917 "" .. (470 530 ) ( ) . 37 ( ) .. .. . Aqsa Gillani

کتاب: داستان فلسفہ(The Story of Philosophy)

مصنف: ول ڈیورانٹ

مترجم: سید عابد علی عابد

پبلشر: فکشن ہاؤس

روس میں نومبر 1917ء کے انقلاب کے بعد جو اشتراکی جماعت برسراقتدار آئی اس کے آئین و ضوابط "جمہوریہ" سے حیرت انگیز مشابہت رکھتے تھے

........

ہر اقلیطوس(470-530 ق م) کہتا تھا کہ تمام چیزیں دائماً متغیر ہوتی رہتی ہیں اور روان دوران رہتی ہیں۔ مادہ کتنا ہی ساکن کیوں نہ ہو اس میں تحول اور حرکت ضرور موجود ہوتی ہے چاہے نظر نہ آئے۔ تاریخ تکوین کا ایک چکر قائم ہے ہر چکر کا آغاز اور انجام آگ ہے(ملاحظہ فرمائیے گا) رواقیوں اور عیسائیوں کے ہاں جو روز قیامت اور دوزخ کے تصورات ہیں ان کا ایک ماخذ یہ بھی ہے وہ کہتا تھا تمام اشیا کی بود و نابود کا باعث کشمکش ہے۔ جنگ فرمانروائے کل ہے۔ اسی نے دیوتا بنائے انسان بنائے۔ اسی نے قرار دیا کہ یہ غلام ہیں اور یہ آزاد۔ کش مکش نہ ہو تو انحطاط شروع ہو جاتا ہے۔ کسی دوا کو جو مرکب ہو۔ آپ ہلاتے نہ رہیں۔ تو خراب ہو جائے گی۔ تغیر کشمکش اور انتخاب کے اس عمل میں صرف ایک چیز ابداً قائم رہتی ہے۔ وہ قانون ہے۔یہ نظام ازل سے چلا آیا ہے اور ابد تک باقی رہے گا اور یہ ہر چیز پر حاوی ہے۔ کوئی انسان یا دیوتا اس نظام کا خالق نہیں

.......

ارسطو مشورہ دیتا ہے کہ 37 سال کی عمر میں بیس سال کی لڑکی سے شادی کرو

مرد ستر سال تک بچے پیدا کر سکتا ہے اور عورت پچاس سال تک۔ تو اگر شادی مندرجہ بالا تجویز کے مطابق ہو تو درست نتائج برآمد ہوں گے۔ چھوٹی عمر میں شادی کرنے سے بچے کمزور پیدا ہوتے ہیں۔ تمام جانداروں میں چھوٹی عمر کے بچے کمزور ناقص اور بالعموم مادہ ہوتے ہیں۔ صحت محبت سے زیادہ اہم ہے پھر یہ بھی ہے کہ اگر آدمی جلدی شادی نہ کرے تو گویا وہ دائرہ اعتدال میں رہتا ہے۔ جو عورتیں جلدی شادی کر لیتی ہیں ان میں جنسی گمراہی پیدا ہو جاتی ہے اور جو مرد ایسا کرتے ہیں ان کا نشوونما رک جاتا ہے۔ یہ ایسے معاملات ہیں کہ نوجوانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑنے چاہئیں۔ ان پر مملکت کی نگرانی ہونی چاہئے۔ مملکت کو یہ طے کرنا ہے کہ شادی کے لیے چھوٹی سے چھوٹی اور زیادہ سے زیادہ عمر کیا ہو(دونوں جنسوں کے لئے)

.....

ارسطو نے دیکھا کہ اس کا مقدمہ وہ لوگ سنیں گے جن کی مخالفت سقراط کے مخالفوں سے زیادہ شدید تھی۔ اس نے بڑی دانشمندی سے کام لیا کہ شہر چھوڑ کر چلا گیا اور کہتا گیا کہ میں ایتھنز کے شہریوں کو یہ موقع نہیں دے سکتا کہ دوسری بار فلسفے پر ظلم ڈھائیں

.....

ایک سال میں وینان نے تین آدمی کھوئے ایک سب سے بڑا حکمران دوسرا سب سے بڑا خطیب تیسرا سب سے بڑا فلسفی۔ یونان کی آب و تاب رومیوں کے چڑھتے ہوئے سورج کے سامنے ماند پڑ گئی لیکن روما کا جاہ و جلال قوت و اقتدار پر مبنی تھا نورِ فکر پر نہیں پھر یہ جاہ و جلال بھی زوال پذیر ہو گیا۔ چراغ گویا بالکل بجھ ہی گیا۔ ہزار سال تک یورپ کے چہرے پر ظلمت سایہ افگن رہی۔ اور دنیا فلسفے کے احیاء کی منتظر....

داستان فلسفہ کے پہلے دو ابواب سے چند اقتباس

Aqsa Gillani


Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 58720170241

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.2 ★★★★★
Based on 30 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Bozeman, US
★★★★★ 5
will buy again
Size: 7.5" x 8.7" x 1.4"
Works as expected and the fit was perfect.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 15, 2026
R
Verified Purchase
Randy Reed
Bozeman, US
★★★★★ 5
Good quality filter. Fair price.
Size: (Pack of 1)
Fit right, easy to install, high quality filter. The oil change places make their money on these add-ons. We let them check it at oil change time but order online, get it the next day, and do our own replacement in minutes. Money saver IMO.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on November 1, 2025
T
Verified Purchase
Terry Godbey
Natrona Heights, US
★★★★★ 5
Great filter for the price
Size: (Pack of 1)
Fits perfectly for 2019 Honda Accord. Works as well as own filters
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 15, 2026
D
Verified Purchase
Doplar
New York, US
★★★★★ 5
Satisfied
Size: (Pack of 1)
Good product
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 4, 2026
S
Verified Purchase
Shane walton
San Leandro, US
★★★★★ 5
Perfect fit
Size: (Pack of 1)
Perfect fit
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 25, 2026

recommand products